وفاقی محتسب کا ریجنل سیکرٹریٹ کا دورہ

وفاقی محتسب کا ریجنل سیکرٹریٹ کا دورہ

کراچی(آئی این پی) وفاقی محتسبنوید کامران بلوچ نے وفاقی محتسب ریجنل سیکرٹریٹ کراچی کا دورہ کیا۔

آمد پر امیر احمد شیخ، ممبر (انچارج) ریجنل سیکرٹریٹ نے دیگر افسران کے ہمراہ استقبال کیا اور ریجنل سیکرٹریٹ کی کارکردگی، امور اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی۔وفاقی محتسب نے مشاہدہ کیا کہ سیکشن 33 آئی آر ڈی کی مکمل صلاحیت سے ابھی تک استفادہ نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے امپلیمنٹیشن اینڈ ریفارمز ڈویژن کو متبادل تنازعاتی حل کا قدرتی نتیجہ قرار دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں