اغوا کا ڈراپ سین

اغوا کا  ڈراپ سین

کراچی(آئی این پی) بینک ملازم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا ڈراپ سین ہوگیا ، بہنوئی ہی واقعے میں ملوث نکلا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مرکزی ملزم (بہنوئی) سمیت تین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔

بینک ملازم کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا ڈراپ سین ہوگیا ، بہنوئی ہی واقعے میں ملوث نکلا۔اینٹی وائلنٹ کرائم سیل اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مرکزی ملزم (بہنوئی) سمیت تین اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں