تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

تیزرفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ ایریا حبیب بینک چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ نامعلوم تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے بائیک سوار ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق متوفی کی شناخت تاحال نہ ہوسکی ، جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں