منگھوپیر پولیس کی کارروائی ،غیر ملکی گٹکا فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

منگھوپیر پولیس کی کارروائی ،غیر ملکی گٹکا فروخت کرنے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)منگھوپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا اور غیر ملکی گٹکا فروخت کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 110 پڑیاں گٹکا ماوا اور 110 پیکٹ غیر ملکی گٹکا برآمد ہوا۔پولیس نے ملزمان عمران اور یونس کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں