گٹکا فروشوں کیخلاف کارروائی

 گٹکا فروشوں کیخلاف کارروائی

کراچی(آئی این پی)تھانہ سول لائن پولیس نے گٹکا/ماوا فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عالم زیب کے قبضے سے 45 پوڑیاں مضرِ صحت اور ممنوعہ گٹکا/ماوا برآمد ہوا۔

تھانہ سول لائن پولیس نے گٹکا/ماوا فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم عالم زیب کے قبضے سے 45 پوڑیاں مضرِ صحت اور ممنوعہ گٹکا/ماوا برآمد ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں