ایم این اے اعجاز جکھرانی کا جواں سال بیٹا جیکب آباد میں سپرد خاک
جیکب آباد(نمائندہ دنیا)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جکھرانی کے جواں سال بیٹے میر زید خان جکھرانی کی نماز جنازہ حمیدیہ ہائی اسکول میں ادا کر دی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جکھرانی کے جواں سال بیٹے میر زید خان جکھرانی کی نماز جنازہ حمیدیہ ہائی اسکول میں ادا کر دی گئی جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم کو بعد ازاں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔