کالج آف فیملی میڈیسن کی تقریب اسناد

کالج آف فیملی میڈیسن کی تقریب اسناد

کراچی(سٹی ڈیسک)کالج آف فیملی میڈیسن پاکستان نے ’’ری پروڈکٹو اور سیکسول ہیلتھ‘‘ پر مشتمل 6 ماہ کے انٹرنیشنل ہائبرڈ کورس مکمل کرنے والے شرکاء کے اعزاز میں تقریبِ اسناد کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر پروفیسر ایم زمان شیخ کی خدمات کے اعتراف میںخصوصی تقریب بھی منعقد کی گئی۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر ٹیپو سلطان تھے ، جبکہ مہمانانِ اعزاز میں پروفیسر عبدالباسط، ڈاکٹر عائشہ شیخ ودیگر شامل تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں