گٹکا فیکٹری پر چھاپہ
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سچل پولیس کا گھر میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ۔پولیس نے کارروائی کے دوران تیار گٹکا ماوا سمیت 01 ملزم علاؤالدین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
سچل پولیس کا گھر میں گٹکا ماوا تیار کرنے والی منی فیکٹری پر چھاپہ۔پولیس نے کارروائی کے دوران تیار گٹکا ماوا سمیت 01 ملزم علاؤالدین کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments