گٹکا برآمد، اسمگلر گرفتار

گٹکا برآمد، اسمگلر گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد کرکے 3 بین الصوبائی اسمگلر زکوگرفتارکرلیا۔گاڑیوں سے 1770 پیکٹ سفینہ گٹکا، تیار گٹکا ماوا، موبائل اور نقدی برآمد ہوئی۔

سرجانی پولیس نے لاکھوں روپے مالیت کا گٹکا برآمد کرکے 3 بین الصوبائی اسمگلر زکوگرفتارکرلیا۔گاڑیوں سے 1770 پیکٹ سفینہ گٹکا، تیار گٹکا ماوا، موبائل اور نقدی برآمد ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...