بلاول بھٹو کا بیان منافقت کی انتہا،پی ٹی آئی

بلاول بھٹو کا بیان منافقت  کی انتہا،پی ٹی آئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 28ویں آئینی ترمیم سے لاتعلقی کے بیان کو منافقت کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے 28ویں آئینی ترمیم سے لاتعلقی کے بیان کو منافقت کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی نقصان دیکھ کر اب یوٹرن لیا جا رہا ہے جبکہ قانون سازی کے وقت پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ مکمل طور پر شریک تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں