میرپور خاص:مویشیوں کے بیوپاریوں سے 7 لاکھ روپے چھن گئے

میرپور خاص:مویشیوں کے بیوپاریوں سے 7 لاکھ روپے چھن گئے

میرپور خاص (بیورو رپورٹ)میرپورخاص میں کوس گھر چوک پر مویشیوں کے تین تاجروں حامد قریشی، عارف قریشی اور احسان قریشی کو125 موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا، اور 6 لاکھ 69 ہزار روپے ، 2 قیمتی موبائل فونز اور دستاویزات سے بھرے پرس چھین کر فرار ہوگئے ۔

میرپورخاص میں کوس گھر چوک پر مویشیوں کے تین تاجروں حامد قریشی، عارف قریشی اور احسان قریشی کو125 موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا، اور 6 لاکھ 69 ہزار روپے ، 2 قیمتی موبائل فونز اور دستاویزات سے بھرے پرس چھین کر فرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں