چیئرمین سینیٹ کی اٹلی کے قومی دن پر حکومت اورعوام کو مبارکباد

چیئرمین سینیٹ کی اٹلی کے قومی  دن پر حکومت اورعوام کو مبارکباد

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اٹلی کے 80ویں قومی دن پر اٹلی کی حکومت، پارلیمنٹ اور ۔۔۔

اٹلی کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔اپنے خصوصی پیغام میں چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اٹلی کے ساتھ اپنے دیرینہ، دوستانہ اور باہمی احترام پر مبنی تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے ۔  

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...