جناح اسپتال کے زہر خورانی وارڈ میں آتشزدگی

جناح اسپتال کے زہر خورانی  وارڈ میں آتشزدگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح اسپتال کے زہر خورانی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث وارڈ میں موجود مریضوں اور طبی عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترجمان جناح اسپتال کے مطابق آگ وارڈ میں نصب ایئرکنڈیشنر میں لگی، تاہم اسپتال انتظامیہ نے آدھے گھنٹے کے اندر آگ پر قابو پالیا۔

جناح اسپتال کے زہر خورانی وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث وارڈ میں موجود مریضوں اور طبی عملے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترجمان جناح اسپتال کے مطابق آگ وارڈ میں نصب ایئرکنڈیشنر میں لگی، تاہم اسپتال انتظامیہ نے آدھے گھنٹے کے اندر آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں