وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ
اسلام آباد (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے اسلام آباد ماڈل جیل کا دورہ کیا۔ انہوں نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل کیلئے کام کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments