مردان، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا) کاٹلنگ لنڈے شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 18سالہ دختر گل محمد جاں بحق ہو گئی، ادھر نوشہرہ روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران نورالدین سکنہ کوئٹہ شدید زخمی ہو گیا جسے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
کاٹلنگ لنڈے شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 18سالہ دختر گل محمد جاں بحق ہو گئی، ادھر نوشہرہ روڈ پر لڑائی جھگڑے کے دوران نورالدین سکنہ کوئٹہ شدید زخمی ہو گیا جسے ایم ایم سی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments