گٹکا بنانے والاگرفتار

 گٹکا بنانے والاگرفتار

کراچی(اے پی پی)ملیر سٹی پولیس نے گٹکا ماوا تیار کرنے والے گھر پر چھاپہ مارکر ایک مبینہ ملزم کو گرفتار کرکے 4800گرام چھالیہ، 9کلو گٹکا ماوا، 20کلو چونا اور استعمال ہونے والی دیگراشیا برآمد کرلیں۔

ملیر سٹی پولیس نے گٹکا ماوا تیار کرنے والے گھر پر چھاپہ مارکر ایک مبینہ ملزم کو گرفتار کرکے 4800گرام چھالیہ، 9کلو گٹکا ماوا، 20کلو چونا اور استعمال ہونے والی دیگراشیا برآمد کرلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں