لاڑکانہ:گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی منظوری دیدی گئی

لاڑکانہ:گاڑیوں کے کرایوں  میں کمی کی منظوری دیدی گئی

لاڑکانہ(بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر طارق منظور چانڈیو نے ضلع کے اندر مختلف روٹس اور دیگر شہروں کو جانیوالی گاڑیوں کے کرایوں میں کمی کی منظوری دیدی۔

 تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ کراچی کا کرایہ 2000 روپے سے کم کرکے 1550 روپے ، حیدرآباد کا کرایہ 1600 روپے سے کم کرکے 1300 روپے ، جبکہ سکھر کا کرایہ 350 روپے سے کم کرکے 250 روپے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں