سکھر:شدید گرمی برقرار، نہروں واٹر پارکوں، ہینڈ پمپوں پررش

سکھر:شدید گرمی برقرار، نہروں واٹر پارکوں، ہینڈ پمپوں پررش

سکھر(بیورو رپورٹ)سکھراور اسکے نواح کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔

 شہریوں نے گرمی کی شدت سے بچنے کے لئے نہروں اور نجی واٹر پارکوں کا رخ کرنا شروع کردیا، دوسری جانب ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بھی بڑھ گئی اور شہر کے فٹ پاتھوں پر مختلف مشروبات کی ریڑھیاں لگنا شروع ہوگئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں