چانڈیو چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

چانڈیو چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تھانہ نیو کراچی خمیسو گوٹھ، چانڈیو چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی شناخت 25 سالہ ماجد ولد غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ۔ متوفی کی نعش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔

تھانہ نیو کراچی خمیسو گوٹھ، چانڈیو چوک کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔مقتول کی شناخت 25 سالہ ماجد ولد غلام مصطفیٰ کے نام سے ہوئی ۔ متوفی کی نعش قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...