گٹکا ماوا فروش گرفتار
کراچی (این این آئی)ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تھانہ مومن آباد پولیس نے مبینہ گٹکا ماوا فروش آفتاب ولد یوسف کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 55 پڑیاں گٹکا ماوا (تین کلوگرام سے زائد) اور نقد رقم برآمدکرلی۔
ڈسٹرکٹ ویسٹ کے تھانہ مومن آباد پولیس نے مبینہ گٹکا ماوا فروش آفتاب ولد یوسف کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے 55 پڑیاں گٹکا ماوا (تین کلوگرام سے زائد) اور نقد رقم برآمدکرلی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments