ایل پی جی مافیابے لگام
کراچی(آئی این پی )ایل پی جی مافیا بے لگام ہوگیا، سرکاری نرخوں کو نظرانداز کردیا۔
ایل پی جی کی سرکاری قیمت 241 روپے کلو مقرر ہے لیکن گیس 350 سے 380 روپے فی کلو تک فروخت ہورہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments