تیز ہوا کے باعث دیوار گرنے سے نوجوان چل بسا
کراچی(آن لائن) شہر قائد میں منگھوپیر میانوالی کالونی کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے۔
کہ متوفی کی شناخت 26 سالہ خواج محمد ولد شیریں خان کے نام سے کی گئی۔جبکہ متوفی کے بھائی نے بتایا کہ مکان کی دیوار جو نئی بنائی تھی وہ تیز ہوا کی وجہ سے بھائی پر گر گئی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments