استنبول بار ایسوسی ایشن کے وفد کا پریس کلب کا دورہ

 استنبول بار ایسوسی ایشن کے وفد کا پریس کلب کا دورہ

کراچی(این این آئی) ترکیہ کی استنبول بار ایسوسی ایشن نمبر 2 کے اعلیٰ سطح کے وفد نے پریس کلب کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر پاکستان اور ترکیہ کے درمیان قانونی، عدالتی، صحافتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وفد کی قیادت استنبول بار ایسوسی ایشن نمبر 2 کے صدر ایڈووکیٹ یاسین شاملی نے کی،  نائب صدر ایڈووکیٹ نیازی پاکسوئے ، جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ نورجان یانارداغ بھی ہمراہ تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...