پانی و بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج

پانی و بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہریوں کا پانی بجلی کی عدم دستیابی پر احتجاج۔ احتجاج نیشنل ہائی وے ملیر 15 پر کیا گیا۔۔۔

احتجاج میں نوجوانوں سمیت خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مظاہرین کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی جانب سے گھنٹوں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...