نوجوان حادثے کی نذر
کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماڑی پور دعا ہوٹل کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 15 سالہ حسنین موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا جبکہ زخمی 16 سالہ شایان کو سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
ماڑی پور دعا ہوٹل کے قریب کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 15 سالہ حسنین موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا جبکہ زخمی 16 سالہ شایان کو سول اسپتال ٹراما سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments