پمپ ہاؤس کی اپ گریڈیشن
کراچی (این این آئی)واٹرکارپوریشن کے مطابق گھارو اولڈ پمپ ہاؤس کی اپ گریڈیشن کے باعث پیر(آج)کی صبح 10 بجے سے 48 گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر متاثر رہے گی۔
واٹرکارپوریشن کے مطابق گھارو اولڈ پمپ ہاؤس کی اپ گریڈیشن کے باعث پیر(آج)کی صبح 10 بجے سے 48 گھنٹوں کے دوران بعض علاقوں میں پانی کی فراہمی عارضی طور پر متاثر رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments