حیدر آباد :مخدوش عمارت گرائے نہ جانے پر ایس بی سی اے کے خلاف احتجاج
حیدر آباد (بیورو رپورٹ) تلک چاڑھی چنے کی بھاڑ کے رہائشی افراد نے خانی مینشن نامی مخدوش عمارت نہ گرائے جانے اور اس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان کے خدشات کے پیش نظر ایس بی سی اے کیخلاف احتجاج کیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا بلڈنگ کے اطراف کے رہائشی افرادنے ڈائریکٹر کو مخدوش عمارت مسمار کرنے کی درخواست دی تھی لیکن آج تک کوئی عمل نہیں ہوا، جس سے کسی بھی وقت بڑا جانی اور مالی نقصان ہو سکتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments