گھریلو تنازع پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

گھریلو تنازع پر باپ  نے بیٹے کو قتل کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں گھر کے اندر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا مقتول کی شناخت رفیق علی کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق باپ نے بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔

،مقتول 30 سالہ رفیق علی کو گھریلو تنازع پر قتل کیا،فائرنگ میں ملوث والد صادق کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا جس نے ابتدائی بیان میں بتایا کہ بیٹا نشے کا عادی تھا اور آئے روز تنگ کرتا تھا جس پر انتہائی قدم اٹھایا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...