ائیرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب ہوگا

ائیرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے مسافروں کی سہولت کے لیے بڑا فیصلہ کیا ہے ۔

 کراچی ائیرپورٹ پر نیا فلائٹ انفارمیشن ڈسپلے سسٹم نصب کیاجائے گا۔اس حوالے سے پی اے اے حکام نے بین یالاقوامی ٹینڈر جاری کردیا، فلائٹ انفارمیشن سسٹم کے لیے کمپنیوں سے 13 اگست تک درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔درخواستیں ایڈیشنل ڈائریکٹر لاجسٹک کو بھیجنا ہوں گی، دلچسپی رکھنے والی کمپنیوں کو ٹینڈر کے لیے 2 کروڑ کی بڈ سیکورٹی بھی جمع کرانا لازمی قراردی گئی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...