گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکا، خاتون زخمی
کراچی(این این آئی)گلشن اقبال بلاک 4 میں شہید اسلام مسجد کے قریب گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکے کے باعث آگ بھڑک اٹھی حادثے میں ایک خاتون جھلس کے زخمی ہوگئی۔
گلشن اقبال بلاک 4 میں شہید اسلام مسجد کے قریب گھر کے کچن میں سلنڈر دھماکے کے باعث آگ بھڑک اٹھی حادثے میں ایک خاتون جھلس کے زخمی ہوگئی، ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کرتے ہوئے کچن میں لگی آگ پر قابو پالیا جبکہ متاثرہ خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments