محراب پور:درزی مارکیٹ میں کرنٹ لگنے سے مستری جاں بحق
محراب پور(نمائندہ دنیا)مورو شہر کی درزی مارکیٹ میں بجلی کا کام کرنے والا مشہور مستری وحید علی ولد غلام سرور کرنٹ لگنے کے واقعہ میں جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق مستری گاؤں سردار خان کا رہائشی تھا ،لاش ضروری کارروائی بعد ورثاء حوالے کر دی ہے، لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments