قاری عبدالغفار جے یو آئی روہڑی کے امیر منتخب

قاری عبدالغفار جے یو آئی  روہڑی کے امیر منتخب

روہڑی(نمائندہ دنیا)جمعیت علمائے اسلام تحصیل روہڑی کی نئی تنظیمی باڈی کے انتخابات میں باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے قاری عبدالغفار سومرو کو جمعیت علمائے اسلام تحصیل روہڑی کا امیر۔۔۔

 جبکہ حضرت مولانا عطائُ الرحمان عباسی کو جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا گیا۔نئی قیادت کے انتخاب پر جمعیت علمائے اسلام تحصیل روہڑی کے کارکنان اور ذمہ داران نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نومنتخب رہنماؤں کو مبارکباد پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...