تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار ناقابلِ فراموش ، کرم اللہ وقاصی
کراچی(این این آئی)ترجمان میئر کراچی کرم اللہ وقاصی نے قومی یومِ اقلیت کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی تعمیر، ترقی، استحکام اور قومی یکجہتی میں اقلیتی برادریوں کا کردار ناقابلِ فراموش ہے۔
اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے تعلیم، صحت، عدلیہ، سول سروسز، مسلح افواج، تجارت، صنعت اور دیگر شعبوں میں گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments