پنگریو: صحافی علی مراد کی ضمانت منظو

پنگریو: صحافی علی مراد کی ضمانت منظو

پنگریو (نمائندہ دنیا)سینئر صحافی پیر علی مراد شاہ کی ضمانت منظور، رہائی پر پنگریو میں شاندار استقبال۔ پنگریو کے سینئر صحافی اور پریس کلب پنگریو کے جنرل سیکرٹری پیر علی مراد شاہ کی ضمانت منظور کرلی گئی، جس کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ جیل بدین سے رہا کردیا گیا۔

سینئر صحافی پیر علی مراد شاہ کی ضمانت منظور، رہائی پر پنگریو میں شاندار استقبال۔ پنگریو کے سینئر صحافی اور پریس کلب پنگریو کے جنرل سیکرٹری پیر علی مراد شاہ کی ضمانت منظور کرلی گئی، جس کے بعد انہیں ڈسٹرکٹ جیل بدین سے رہا کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...