کمپنی سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش برآمد

 کمپنی سے ایک شخص کی  پھندا لگی لاش برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بن قاسم کے قریب کمپنی سے ایک شخص کی پھندا لگی لاش ملی۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاش کی شناخت 22 سالہ وکرم کے نام سے ہوئی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ خودکشی کا لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...