دومنشیات فروش گرفتار

 دومنشیات فروش گرفتار

کراچی (آئی این پی)ضلع کیماڑی تھانہ بلدیہ پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث دو مطلوب ملزمان گرفتار کرلئے۔

 شیر بہادر نامی منشیات فروش کو 70 گرام آئس سمیت گرفتار کیا گیا جبکہ غلام حبیب سے 30 گرام آئس برآمد کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...