ٹرک سے گرنے کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق

 ٹرک سے گرنے کے حادثے  میں ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سپر ہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب ٹرک سے گرنے کے حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ نیو سبزی منڈی کے قریب پیش آیا جہاں 60 سالہ گل سید ٹرک پر سامان چڑھا رہا تھا کہ اسی دوران توازن بگڑنے پر سر کے بل گر کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...