مسلم حکمران اختلافات ختم کرکے متحد ہوں، شاداب رضا

مسلم حکمران اختلافات ختم  کرکے متحد ہوں، شاداب رضا

کراچی (این این آئی) کہا ہے کہ مسلمانوں کو ظلم، جبر اور استبداد سے نجات دلانے کے لیے امتِ مسلمہ کے حکمرانوں کو باہمی اختلافات ختم کرکے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونا ہوگا۔

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدے کی حمایت کرتے ہیں، مسلم ممالک اس معاہدے کو امت کے اتحاد، امن اور استحکام کے لیے مؤثر بنیاد بنائیں،فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حالتِ زار پر خاموش رہنا امتِ مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...