شراب و گٹکا ماوافروش پکڑے گئے

 شراب و گٹکا ماوافروش پکڑے گئے

کراچی(اے پی پی)تھانہ پی آئی بی کالونی پولیس نے شراب و گٹکا ماوافروشی میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے گٹکا ماوا، شراب کی بوتلیں اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔

تھانہ پی آئی بی کالونی پولیس نے شراب و گٹکا ماوافروشی میں ملوث 2 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے گٹکا ماوا، شراب کی بوتلیں اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی۔گرفتار ملزمان میں یسوع اور رضوان شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...