کوہاٹ میں شہید ہونے والا فوجی جوان نوڈیرو میں سپرد خاک
نوڈیرو(نمائندہ دنیا)کوہاٹ میں شہید نوڈیرو کے قریبی گاؤں شکاری شیخ سے تعلق رکھنے والے پاک فوج کے سپاہی عبدالخالق چنا کو سپرد خاک کردیا گیا۔۔۔
نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے افسران سمیت سیاسی، سماجی اور برادری کی معزز شخصیات نے شرکت کی۔ شہید سپاہی عبدالخالق چنا پاک فوج کے یونٹ 17 ایف ایف سے وابستہ تھے ، پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments