گورنر سندھ کی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے تعزیت

گورنر سندھ کی این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے تعزیت

کراچی (این این آئی) گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طفیل احمد کے گھر جاکر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔۔۔

 گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طفیل احمد کے گھر جاکر ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کی اور اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔گورنر سندھ نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...