یہ لوگ مالی طور پر پریشان تھے ، پڑوسی کا بیان

یہ لوگ مالی طور پر پریشان  تھے ، پڑوسی کا بیان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں ملنے کے واقعے میں پڑوسی کا اہم بیان سامنے آگیا۔

پڑوسی نے اپنے بیان میں بتایا کہ فروری 2024 میں فیملی نے فلیٹ میں رہائش اختیار کی تھی، یہ لوگ مالی طور پر پریشان تھے ، انہوں نے علاقے میں ایک کلینک بھی کھولا جو نہیں چل سکا۔پڑوسی نے مزید بتایا کہ حالیہ دنوں میں ان کے ساتھ واردات بھی ہوئی تھی، آج فلیٹ سے شدید بدبو آنے پر پولیس کو اطلاع دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...