تیزاب گردی کا ملزم گرفتار

تیزاب گردی کا ملزم گرفتار

کراچی (آئی این پی)لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم نے انکشاف کیا خاتون کے شوہر نے تیزاب پھینکنے کے پیسے دیے تھے جس پرپولیس نے شوہر کو بھی گرفتارکرلیا۔

لیاقت آباد میں خاتون پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم نے انکشاف کیا خاتون کے شوہر نے تیزاب پھینکنے کے پیسے دیے تھے جس پرپولیس نے شوہر کو بھی گرفتارکرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...