سجاول:لین دین کے تنازع پر شہری کواغوا کرنے کی کوشش ناکام

سجاول:لین دین کے تنازع پر شہری کواغوا کرنے کی کوشش ناکام

سجاول(نامہ نگار)شہری کو لین دین کے معاملے پر سرعام مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم شہریوں اور صحافیوں نے مزاحمت کرکے شہری سلیم لاشاری کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔

شہری کو لین دین کے معاملے پر سرعام مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم شہریوں اور صحافیوں نے مزاحمت کرکے شہری سلیم لاشاری کو اغوا ہونے سے بچا لیا۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے ویگو گاڑی سے دم دمو کے قریب پولیس چیک پوسٹ پر نصب رکاوٹ بھی توڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...