گٹکا مافیا کو چھالیہ کی بڑی سپلائی ناکام،ملزم گرفتار
کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا میں استعمال ہونے والی چھالیہ کی سپلائی ناکام بنا دی۔۔۔
پولیس کے مطابق احسن آباد کے قریب کارروائی کرکے ملزم محمد طاہر ولد عبد الباری کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار ملزم کی گاڑی میں موجود تین من سے زائد (130 کلو) چھالیہ اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ سپلائی میں استعمال ہونے والی کار نمبری BRA-780 کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments