سانگھڑ:فیکٹری پر پولیس کے چھاپے میں تیار گٹکا، ماوا، مشینری ضبط

سانگھڑ:فیکٹری پر پولیس کے چھاپے میں تیار گٹکا، ماوا، مشینری ضبط

سانگھڑ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ماوا گٹکا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر سینکڑوں تیار پڑیاں، گٹکا اور ماوا بنانے کی مشین اور بڑی مقدار میں خام مال برآمد کرلیا گیا۔

 چرس کے دو ڈیلر 1600 گرام چرس سمیت بھی گرفتار کئے گئے ہیں۔ منشیات فروشوں مظہر خاصخیلی، امتیاز خاصخیلی، کیکو خاصخیلی، محبوب، روشن مری، ثنا، صابر چانگ، نعیم اور یاسر کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...