روہڑی:پرچی جوا، گٹکا، پان پراگ اور شراب کی فروخت کا کاروبار جاری
روہڑی (نمائندہ)روہڑی شہر کے مختلف گنجان آباد علاقوں میں مبینہ طور پر سماجی برائیوں کے بڑھتے رجحان نے شہریوں اور سیاسی، سماجی و مذہبی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی۔۔۔
روہڑی شہر کے مختلف گنجان آباد علاقوں میں مبینہ طور پر سماجی برائیوں کے بڑھتے رجحان نے شہریوں اور سیاسی، سماجی و مذہبی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بعض علاقوں میں مبینہ پرچی جوا، گٹکا، پان پراگ اور شراب کی فروخت جاری ہے ، جس کے باعث نوجوان تباہ ہورہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments