قتل کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

قتل کے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

راچی (اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر میں طالب علم روشم خان کے قتل کے ملزمان شیر خان اور مدوال کو عدالت نے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

 جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں پولیس نے دونوں ملزمان کو پیش کیا اور تفتیشی افسر کی استدعا پر عدالت نے ملزمان کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ مدعی کے وکیل قادر خان مندوخیل ایڈووکیٹ نے پولیس پر مقدمے میں گرفتار ملزمان رضوان اور دلاور کو رہا کرنے کا الزام عائد کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...