محراب پور:ڈسٹرکٹ جیل نوشہرو فیروز کی بجلی کاٹنے پر2سیپکو ملازم گرفتار
محراب پور(نمائندہ دنیا)نوشہرو فیروز ڈسٹرکٹ جیل پولیس نے بجلی کی فراہمی غیر قانونی طور پر منقطع کرنے پر سیپکو کے دو ملازمین عرفان راجپوت اور فیاض ملک کو گرفتار کر لیا۔۔۔
سیپکوکی ایمپلائز یونین نے پورے شہر کی بجلی بند کردی،ایس ایس پی جیل ابوبکر منگی کے مطابق سیپکو کے ملازمین روزانہ کی بنیاد پر فیڈر سے براہِ راست جیل اور ملحقہ علاقوں کی بجلی منقطع کر رہے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments