شہداد پور:آوارہ کتوں کی بہتات 2روز میں 44افراد کوکاٹ لیا

شہداد پور:آوارہ کتوں کی بہتات  2روز میں 44افراد کوکاٹ لیا

شہدادپور (نمائندہ دنیا)شہدادپور ونواح میں آوارہ کتوں کی بہتات ہوگئی، دو روز کے دوران 44 افراد کو کاٹ لیا۔۔۔

 جنہیں سمس لایا گیا، ذرائع کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 1470کیسز رپورٹ ہوچکے۔ شہریوں نے متعلقہ انتظامیہ سے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...